اشتہار

شانگلہ سے سوات تک115کلومیٹر پیدل سفر، ڈاکٹر سید نوید عالم نے تین دن میں طے کیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)بشام  سے مینگورہ براستہ  مالم جبہ 115کلومیٹر پیدل سفر،ڈاکٹر سیدنوید عالم نے تین دن میں طے کیا۔ ڈاکٹر سید نوید عالم  تین دن قبل بشام سے مینگورہ تک 115 کلومیٹر براستہ مالم جبہ پیدل سفر کیا،انہوں نے کہا کہ  پیدل سفر کرکے میں نے نہ صرف لوگوں کو یہ باور کرایا کہ سوات سیاحت کے محفوظ ہے بلکہ والک کرنے اور پیدل سفر کرنے سے انسان صحت مند رہتا ہے، انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بھی پیدل سفر کرنے کو ترجیح دینی چاہئے

اشتہار

Dr syed naveed alam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار