شانگلہ سے سوات تک115کلومیٹر پیدل سفر، ڈاکٹر سید نوید عالم نے تین دن میں طے کیا

،انہوں نے کہا کہ پیدل سفر کرکے میں نے نہ صرف لوگوں کو یہ باور کرایا کہ سوات سیاحت کے محفوظ ہے بلکہ والک کرنے اور پیدل سفر کرنے سے انسان صحت مند رہتا ہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)بشام  سے مینگورہ براستہ  مالم جبہ 115کلومیٹر پیدل سفر،ڈاکٹر سیدنوید عالم نے تین دن میں طے کیا۔ ڈاکٹر سید نوید عالم  تین دن قبل بشام سے مینگورہ تک 115 کلومیٹر براستہ مالم جبہ پیدل سفر کیا،انہوں نے کہا کہ  پیدل سفر کرکے میں نے نہ صرف لوگوں کو یہ باور کرایا کہ سوات سیاحت کے محفوظ ہے بلکہ والک کرنے اور پیدل سفر کرنے سے انسان صحت مند رہتا ہے، انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بھی پیدل سفر کرنے کو ترجیح دینی چاہئے

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More