اشتہار

سوات پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے صدر سعید الرحمان کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے صدر سعید الرحمان نے گذشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے پشاور میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سعید الرحمان نے وزیر اعلیٰ سے سوات اور صحافیوں کے حوالے سے گفتگو کی اور سوات میں جاری ترقیاتی کاموں پر عوامی رائے سے ان کو اگاہ کیا۔ اس موقع پر سعید الرحمان نے سوات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ممبران کے مسائل اور میڈیا کالونی کے بارے میں ان کو اگاہ کیا۔

اشتہار

SEMA
Comments (0)
Add Comment

اشتہار