سوات پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے صدر سعید الرحمان کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

سعید الرحمان نے سوات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ممبران کے مسائل اور میڈیا کالونی کے بارے میں ان کو اگاہ کیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے صدر سعید الرحمان نے گذشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے پشاور میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سعید الرحمان نے وزیر اعلیٰ سے سوات اور صحافیوں کے حوالے سے گفتگو کی اور سوات میں جاری ترقیاتی کاموں پر عوامی رائے سے ان کو اگاہ کیا۔ اس موقع پر سعید الرحمان نے سوات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ممبران کے مسائل اور میڈیا کالونی کے بارے میں ان کو اگاہ کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More