اشتہار

شاہد افریدی کا دورہ سوات، میانگل عدنان اورنگزیب سے ملاقات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے آج شاہی محل سوات میں شہزادہ میانگل عدنان اورنگزیب (عدنان باچا) سے ملاقات کی۔اس موقع پر شہزادہ میانگل عدنان اورنگزیب کی جانب سے اُن  کے لئے پر تکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ناشتے کے بعد شاہد افریدی نے عدنان باچا کے قریبی ساتھیوں کے ساتھ تصاویر بھی کھینچی جس میں میاں خضر حیات، میاں عمر حیات، نادر خان اور پیر محمد، میاں آصف حیات اور اسحاق شامل تھے۔ شاہد خان آفریدی اس سے قبل کالام گئے تھے جہاں وہ قدرتی نظاروں کے ساتھ سہانے موسم سے لطف انداوز ہوئے تھے۔

اشتہار

Shahid Afridi swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار