شاہد افریدی کا دورہ سوات، میانگل عدنان اورنگزیب سے ملاقات

شاہد خان آفریدی اس سے قبل کالام گئے تھے جہاں وہ قدرتی نظاروں کے ساتھ سہانے موسم سے لطف انداوز ہوئے تھے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے آج شاہی محل سوات میں شہزادہ میانگل عدنان اورنگزیب (عدنان باچا) سے ملاقات کی۔اس موقع پر شہزادہ میانگل عدنان اورنگزیب کی جانب سے اُن  کے لئے پر تکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ناشتے کے بعد شاہد افریدی نے عدنان باچا کے قریبی ساتھیوں کے ساتھ تصاویر بھی کھینچی جس میں میاں خضر حیات، میاں عمر حیات، نادر خان اور پیر محمد، میاں آصف حیات اور اسحاق شامل تھے۔ شاہد خان آفریدی اس سے قبل کالام گئے تھے جہاں وہ قدرتی نظاروں کے ساتھ سہانے موسم سے لطف انداوز ہوئے تھے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More