اشتہار

سہراب خان چوک میں خواجہ سراؤں کے بالا خانے میں فائرنگ، پشاور کا نوجوان زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ کے  سہراب خان چوک میں خواجہ سراؤں کے بالاخانے میں فائرنگ سے پشاور کا نوجوان زخمی ہوگیا۔ نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈی ایس پی پیر سید خان کے مطابق سہراب خان چوک میں خواجہ سراؤں کے بالاخانے میں فریقین کاکسی بات پر جھگڑاہوا اور اس دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے  نوجوان شدید زخمی ہوگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے شواہد اکھٹے کر لئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار

Firinginjured
Comments (0)
Add Comment

اشتہار