سہراب خان چوک میں خواجہ سراؤں کے بالا خانے میں فائرنگ، پشاور کا نوجوان زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے شواہد اکھٹے کر لئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ کے  سہراب خان چوک میں خواجہ سراؤں کے بالاخانے میں فائرنگ سے پشاور کا نوجوان زخمی ہوگیا۔ نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈی ایس پی پیر سید خان کے مطابق سہراب خان چوک میں خواجہ سراؤں کے بالاخانے میں فریقین کاکسی بات پر جھگڑاہوا اور اس دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے  نوجوان شدید زخمی ہوگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے شواہد اکھٹے کر لئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More