اشتہار

مدین، شاہ گرام میں موٹر کار کھائی میں جا گری

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ شاہ گرام میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیس ذرائع کے مطابق شاہ گرام درب کے مقام پر موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بروقت امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر مدین اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار

Madyan accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار