مدین، شاہ گرام میں موٹر کار کھائی میں جا گری

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بروقت امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر مدین اسپتال منتقل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ شاہ گرام میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیس ذرائع کے مطابق شاہ گرام درب کے مقام پر موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بروقت امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر مدین اسپتال منتقل کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More