اشتہار

بلدیاتی انتخابات، یونین کونسل بنڑ کے خواتین پولنگ اسٹیشن میں ووٹ خریدنے کا انکشاف

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا  عمل جاری ہے، یونین کونسل بنڑ کے خواتین پولنگ اسٹیشن میں خواتین کو پیسے دئے جا رہے ہیں اور ووٹ خریدنے کا انکشاف ہوا ہے، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین پولنگ اسٹیشنوں میں باقاعدہ طور پر خواتین کو پیسے دیکر مجبور کیا جا رہا ہے ، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ عمل مبینہ طور پر حکمران جماعت اور مسلم لیگ کی خواتین ورکرز کی جانب سے کیا جا رہا ہے ۔

اشتہار

Local bodies Election 2022
Comments (0)
Add Comment

اشتہار