اشتہار

فتح پورمیں ایک شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) فتح پور کے علا قہ چانچرے پیاء میں ایک شخص نے خو د پر فا ئرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گذ شتہ روز  فتح پور کے علا قہ چانچرے پیاء میں رحمت علی ولد ذاکر اللہ نے خود پر بندوق سے فا ئرنگ کر لی جس کے باعث وہ موقع پر ہی  جاں بحق ہوگیا۔ لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے خو ازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مقد مہ درج تفتیش شروع کردی گئی۔

اشتہار

deadFiring
Comments (0)
Add Comment

اشتہار