اشتہار

سیراج الحق سوات کا دورہ کریں گے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق17 مارچ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ ضلعی جنرل سیکرٹری حیدر علی کے مطابق سراج الحق   بروز جمعہ17  مارچ 2023 کوسوات کے ایک روزہ دورہ پر تشریف لارہے ہیں اس دوران سراج الحق دوپہر 2:00 بجے بحرین  بازار میں جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔گرینڈ شمولیتی جلسہ میں تحصیل بحرین سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد شاہ خان اور اقبال حسین سینکڑوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کریں گے۔

اشتہار

Serajulhaq
Comments (0)
Add Comment

اشتہار