اشتہار

سوات، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ،دن دیہاڑے چور حاجی بابا شریف آباد اور صدیق آباد سے موٹر سائیکل لے اُڑے۔ سی سی ٹی وی کیمروں میں وارداتیں ریکارڈ ہونے کے باوجود ابھی تک ملزمان گرفتار نہ ہو سکیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ چوری کی وارداتوں میں اضافہ کے بعد انہوں نے اپنے موٹر سائیکلیں باہر کھڑی کرنا بند کردی ہے ۔ لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور چوروں کو جلد از جلد گرفتارکرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

اشتہار

Motorcycle
Comments (0)
Add Comment

اشتہار