سوات، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ

لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور چوروں کو جلد از جلد گرفتارکرنے کا مطالبہ کیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ،دن دیہاڑے چور حاجی بابا شریف آباد اور صدیق آباد سے موٹر سائیکل لے اُڑے۔ سی سی ٹی وی کیمروں میں وارداتیں ریکارڈ ہونے کے باوجود ابھی تک ملزمان گرفتار نہ ہو سکیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ چوری کی وارداتوں میں اضافہ کے بعد انہوں نے اپنے موٹر سائیکلیں باہر کھڑی کرنا بند کردی ہے ۔ لوگوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور چوروں کو جلد از جلد گرفتارکرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More