Deputy Commissioner Swat
-
سوات کی خبریں
رواج نامہ سوات کی جدید شکل، ڈپٹی کمشنر نے اعزاز اپنے نام کرلیا
رواج نامہ ایک لحاظ سے غائب ہوچکا تھا
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
سوات،ڈپٹی کمشنر جنید خان کا مٹہ کے سیاحتی مقام سلاتنڑ کا دورہ
ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وادی سلاتنڑ کا شمار سوات کے خوبصورت مقامات…
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
سوات، رکشہ سازی اور فروخت پر پابندی عائد، پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ
پابندیاں دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہیں جس کا اطلاق 60 دنوں کے لئے ہوگا
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
گنبد میرہ برساتی نالے میں تجاوزات،ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا
رساتی نالے پر غیر قانونی تعمیراتی کام روک دیا گیا
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
سوات،بیڈ فورڈ بسوں پر پابندی،ڈرائیوروں کے لئے عمر کی حد مقرر
پک اینڈ ڈراپ کے لئے 2000 ماڈل سے نیچے گاڑیاں بھی استعمال نہیں کی جا سکیں گی
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کی صدارت انسدادِ خسرہ و روبیلا مہم کا جائزہ اجلاس
اجلاس میں این سٹاپ آفیسر ڈاکٹر ذیشان نے انسداد خسرہ اور روبیلا مہم سے متعلق اعدادوشمار پر تفصیلی بریفننگ دی
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
جلسہ جلوس کے دوران روڈ بلاک کرنے پر پابندی عائد، دفعہ144نافذ
حکم نامے کے مطابق پابندی کا اطلاق دو مہینے کے لئے ہوگا
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
دریائے سوات میں غیرقانونی کھدائی کرنے والے گرفتار
ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان نے دریا سوات سے ریت اور بجری نکالنے پر دفعہ 144 نافذ کیاہے
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
ضلعی انتظامیہ کی آن لائن کچہری،دو ہزار سےزائد کمنٹس میں مسائل کی نشاندہی
ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان عوام کے ساتھ سماجی ویب سائٹ کے ذریعے براہِ راست رابطے میں رہے، مسائل پڑھے…
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
عوام تعاون کریں ورنہ مکمل لاک ڈاون کا نفاذ کرنا پڑے گا،ڈپٹی کمشنر سوات
عوام باہر نکلتے ہی ماسک کا استعمال کریں اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں
» مزید پڑھیں