Swat Flood 2022
-
سوات کی خبریں
سوات میں سیلاب کی تباہ کاریاں،متعدد گاؤں پانی میں ڈوب گئے، درجنوں پل،سڑکیں دریا برد،ایک شخص کی لاش برآمد
مینگورہ فضاگٹ ، بائی پاس اور حیات آباد میں پانی رہائشی علاقوں اور ہوٹلوں میں داخل ہوگیا
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
فتح پور،20 سالہ نوجوان لکڑیاں پکڑتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا
دریائےسوات میں لکڑی پکڑ رہاتھا کہ دریائے سوات میں ڈوب گیا جو تا حال لاپتہ ہے
» مزید پڑھیں -
سوات کی خبریں
مانکیال سے بڑے درجہ کا سیلابی ریلا سوات کے زیریں علاقوں کی طرف رواں دواں
تحصیل میونسپل انتظامیہ کبل کے ساتھ تعاون کرکے خود کو جانی و مالی نقصان سے بچائیں
» مزید پڑھیں