اسلام پور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد جھلس کر زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات  کے علاقہ اسلامپور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ اسلامپور میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے زد میں آکر تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں میاں بیوی شامل ہیں۔ رسکیو1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button