آج کی خبریںسوات کی خبریں
انٹر نتائج کا اعلان،ٹاپ 20 میں ڈگری کالج اور کیڈٹ کالج کی12/12پوزیشنیں
سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء)ڈگری کالج مینگورہ نے انٹر میڈیٹ کے نتائج میں پہلے ٹاپ ٹوینٹی پوزیشنز میں12اپنے نام کرلی،کیڈٹ کالج سوات نے بھی 12پوزیشنیں حاصل کرلی ،المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج کی دو پوزیشنزجبکہ ٹیپو شہید سکول اینڈ کالج نے چار پوزیشنز حاصل کرلی،ایس پی ایس صرف ایک پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب،جہانزیب کالج کی دو پوزیشن جبکہ ڈاکٹر خان شہید کالج کبل نے ایک پوزیشن حاصل کرلی۔