سوات کی خبریں

تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام قومی پاسپورٹ کانجو ٹاون شپ کے بجائےشانگلہ میں بنوائنگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2018ء)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام اب اپنا پاسپورٹ اب سوات آفس کے بجائے شانگلہ پاسپورٹ آفس میں بنوائنگے، شانگلہ الپوری آفس کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پاسپورٹ عتیق الرحمان کے مطابق نئے قومی پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے والدین کے قومی شناختی کارڈ اور ڈومسائل ہمراہ لے جانا لازم قرار، تحصیل خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا پاسپورٹ اب کانجو ٹاون شپ آفس کی بجائے پاسپورٹ آفس الپوری شانگلہ میں بنے گا

Related Articles

Loading...
Back to top button