آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ میں سمگل کئے جانے والے قیمتی نوادرات برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018) خوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے موٹرکار کے خفیہ خانوں سے سمگل کئے جانے والے قیمتی نوادرات برآمد کر لئے جبکہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ میں پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور ناکہ بندی کے دوران موٹرکار کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے ماللیت کے قیمتی بُت اور دیگر سازو سامان برآمد کرلئے،پولیس نے ملزمان شیر اللہ ولد رحم داد،ذاکر اللہ ولد رحم داد، عبدالغفار ولد محمد ایوب ساکنان شمک خوازہ خیلہ کو گرفتار کرلیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button