دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاح کو زندہ نکال لیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ریسکیو1122کے اہلکاروں نے دریائے سوات میں ڈوبنے  والے سیاح نوجوان کو زندہ بچالیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں نہاتے ہوئے پشاور کا رہائشی 16  سالہ محمد عمیر تیز پانی کی زد میں آکر ڈوب گیا ، وہاں پر موجود ریسکیو کے غوطہ خوروں نے نوجوان کو فوری کارروائی میں دریائے سوات سے زندہ نکال لیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button