آج کی خبریںسوات کی خبریں
دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش ریکسیو1122 نے نکال لی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش نکال لی گئی، گزشتہ روز کبل کے علاقے غوریجہ میں عباس خان ولد خان زادہ جو دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا اس کی لاش اگلے روزریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے دریا ئے سوات سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی، لاش ملنے کے بعد ورثاء نے متوفی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا۔