آج کی خبریںسوات کی خبریں

دریائے سوات پر مچھلیوں کے شکار کیلئے نکلا نوجوان بے رحم موجوں کا شکار ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 23 ستمبر 2017 ء ) مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں مچھلیوں کے شکار پر نکلا نوجوان خود  دریائے سوات کے تیز لہروں کا شکار ہوگیا، ذرائع کے مطابق تاج محمد سکنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ مچھلیوں کے شکار کیلئے دریا میں اترگیا کہ دریا کی تیز لہروں میں خود کو قابو نہ کرسکا اور خون جمانے والے ٹھنڈی لہروں میں بہہ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم رات اور انھیرا ہونے کی وجہ سے تاحال سراغ نہ مل سکا۔ ،

Related Articles

Loading...
Back to top button