آج کی خبریںسوات کی خبریں
سنگوٹہ میں شکاری کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا
سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سنگوٹہ کے علاقہ تورتم میں شکاری کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق گل عمر نامی شخص سنگوٹہ مین شکار کے لئے گیا ہوا تھا کہ اس کی فائرنگ سے نوجوان محمد علی ولد ملک جان سکنہ تورتم سنگوٹہ جاں بحق ہوگیا،پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی