شاہ ڈھیرئی میں 6 بچوں کی ماں نے پر خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 6 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق علاقہ لانگڑ شاہ ڈھیرئی میں 35سالہ مسماۃ(ش) نے اپنے شوہر کے ساتھ جو بیرون ملک مقیم ہے کے ساتھ فون پر کچھ تکرار ہوئی تھی جس کے بعد خاتون نے خود پر فائرنگ کردی اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button