آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات، فضاگٹ میں ٹریفک حادثہ، آٹھ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے فضاگٹ میں نیو پارک کے قریب رکشہ تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گیا جس میں سوار آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ رسکیو اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button