سوات، کالام میں ہوٹل مالکان نے سیاحوں کو لوٹنا شروع کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقام کالام میں ہوٹل مالکان نے سیاحوں نے دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے ،کمروں کے من مانے نرخ مقرر،انتظامیہ خاموش ، ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام میں  ہوٹل مالکان نے سیاحوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے ، مبینہ طور پر تین ہزار کے کمرے پندرہ تا بیس ہزار میں دئے جا رہے ہیں جبکہ اس حوالے سے ابھی تک انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button