آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: معمولی تکرار پر فائرنگ،تین افراد زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی وادی کالام میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے پولیس نے اسلحہ سمیت تین ملزم بھائیوں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔سوات کی وادی کالام میں معمولی تکرار پر فضل کریم اور اس کے بھائیوں نے فائرنگ کرکے سمیع اللہ، یوسف علی اور ظہور کو زخمی کردیا۔ایس ایچ او کالام کے مطابق پولیس نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے فضل کریم سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button