سوات میں ” عمران خان مردہ باد” کے نعرے لگ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عمران خان مردہ باد کے نعرے لگ گئے، مینگورہ کے نشاط چوک میں فلور ملز اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں عام لوگ شریک ہوئے، مظاہرے سے سابقہ کونسلر سپین خان نے خطاب کیا ۔ جبکہ اس موقع پر حکومت مخالف نعرے لگائے گئے جس میں عمران خان مردہ باد کا نعرہ بھی لگ گیا۔ واضح رہے کہ نشاط چوک کے احتجاجی مظاہرے عام لوگ شریک ہوئے تھے جن کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے نہیں تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button