سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد65ہو گئی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد65ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے کس روڈ میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد65 تک پہنچ گئی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں مجموعی طور پر348 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button