سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب ہوگیا،ڈاکٹر جواد عالم جن کا تعلق مانیار سے تھا ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹیو آگیا۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مانیار سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جواد عالم کورونا وائرس کے پہلے مریض تھے جن میں وائرس کی تصدیق ہق چکی تھی ۔ آج ہی ڈاکٹر جواد عالم کا دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button