سوات میں کورونا وائرس کے 218 کیسز رپورٹ،128 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے 218 کیسز رپورٹ،تین افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں کوروناوائرس کے 218مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 128 منفی آئے ہیں جبکہ26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق 65 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے ہیں جبکہ ضلع بھر میں کورونا وائرس سے تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button