سوات میں کورونا وائرس کے 290 کیسز رپورٹ،166افراد کے ٹیسٹ منفی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں کورونا وائرس کے اب تک290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جس میں166افراد کے ٹیسٹ منفی جبکہ 38 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں 86 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ضلع بھر میں22 علاقوں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button