سوات میں 5.2 شدت کا زلزلہ، مرکز کشمیر کا پہاڑی علاقہ تھا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 اور زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر رہی،زلزلے کا مرکز کشمیر کا پہاڑی علاقہ تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button