آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات پولیس کی کاروائی، لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام، سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 اپریل 2019ء) ڈی پی او سوات کی ہدایت پر غالیگے پولیس نے ایک اطلاع پر لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے تین سمگلروں کو گرفتار کرکے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ او اختر ایوب کے مطابق چیکنگ کے دوران میں ندیم سکنہ مزرگان چارسدہ سے 1312گرام چرس ، بلال اور عبد الجلیل سکنہ ماشوخیل پشاور کے قبضے سے 1905گرام چرس برآمد کرکے ان کو گرفتار کرلیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button