سوات : کورونا سے 1393متاثر،521 صحت یاب،54 جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 36 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ مزید 34 افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مظابق سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1393 ہو گئی ہیں جبکہ مزید 34 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک 521 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے اب تک 54 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button