سوات : کوزہ بانڈئی میں تین افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے بعد سیلابی ریلے میں تین افرادبہہ گئے ۔ ریسکیو1122 کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سیلابی ریلے میں تین افراد بہہ گئے ہیں ۔ریسکیو کی بروقت  کارروائی کے بعد ایک شخص کی جسد خاکی کو دریائے سوات سے ریکور کرلیا گیا۔ غوطہ خوروں کی جانب سے دیگر دو افراد کی تلاش کے لئے سرچ اینڈ ریکسیو آپریشن جاری ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button