آج کی خبریںاہم خبریںخیبر پختونخواہ
شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ
پشاور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔ وفاقی وزیر نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا، شیخ رشید 2 روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔