آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ، زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ،چار زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے باعث دونوں فریق سے دو دو افراد زخمی ہوگیا۔ ایمبولینس کی عدم فراہمی کی وجہ سے ایک فریق کی جانب سے اسپتال انتظامیہ کے خلاف وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button