آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سےمکان میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ نوے کلے میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آگ لگ گئی،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ نوےکلے میں اورنگزیب نامی شخص کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی کمروں کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ریسکیو ٹیم اطلاع ملتے ہی فوراً موقع پرپہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔ ذرائع کےمطابق آگ لگنے سے گھریلوں سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button