مٹہ کے علاقہ رونیال میں مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ رونیال میں مکان میں آتشزدگی ،ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال میں گل زادہ نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے کی وجہ سے مکان میں موجود دو کمروں میں سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button