آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ کے علاقہ گلکدہ میں کُتے کو ذبح کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) مینگورہ میں کُتے کو ذبح کرتے ہوئے ملزم رنگے ہا تھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں چھاپہ مارا جہاں ایک شخص کُتے کو ذبح کرنے میں مصروف تھا۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ گل کدہ میں ایک شخص کتے کو ذبح کرنے میں مصروف ہے اس کے بعد پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ کھیت پر چھاپہ مارا اور ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button