سوات: فضاگٹ کے مقام پر نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی۔ ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات  سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد کرلی گئی ،ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو دریاء سے نکال کر سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button