وزیراعظم کے دورہ سوات کا شیڈول جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان  جمعہ کے روز سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان سوات میں صحت انصاف کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے  جس کے بعد وہ سوات کے مختلف علاقوں  وادی لالکو اور گبین جبہ کا دورہ کریں جس کے بعد وہ واپس مٹہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق دوپہر دو بجے وہ گراسی گراونڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button