ڈڈھارہ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم ہوا جس کے کے نتیجہ میں 6 بشمول عبدالسمیع، صدام حسین، مسماۃ (م)، عمر خان، محمد عثمان اور منتظر زخمی ہوگئے۔ مخالف سمیت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button