آج کی خبریںسوات کی خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ 15 ممالک کے سفیروں کا دورہ سوات
سوات(زما سوات ڈاٹ کام : 10 اپریل 2019 ء)آئی ایس پی آر کے ہمراہ دنیا کے مختلف 15 ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں ۔اتاشیوں اور غیر ملکی صحافیوں نےسوات کا ایک روزہ دورہ کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ دنیا کے مختلف 15 ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں ۔اتاشیوں اور غیر ملکی صحافیوں نےسوات کا ایک روزہ دورہ کیادورے کے دوران سفارتکاروں اور آتاشیوں نے سوات میں دیرپا آمن کے قیام اور علاقے میں تعلیمی سرگرمیوں کے بحالی کو سراہاآئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اتاشیوں اور سفارتکاروں کے ساتھ آنے والے غیرملکی میڈیا کو آرمی پاک پبلک سکول کے مختلف سیکشن کادورہ کرایا اور سکول میں میں جاری تعلیمی سرگرمیوں اور سوات میں دیر پا امن کے بارے بریفنگ دی ۔