آج کی خبریںسوات کی خبریں

کبل،سیکورٹی چیک پوسٹ ختم،فوجی یونٹ بھی دوسری جگہ منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21 فروری2018) کبل کے علاقہ شریف آباد میں سیکورٹی چیک پوسٹ ختم کردی گئی،ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں فوجی یونٹ پر خودکش دھماکہ کے بعد سیکورٹی چیک پوسٹ پر سخت چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جہاں گھنٹوں گھنٹوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہتی تھی،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات شریف آباد چیک پوسٹ ختم کردی گئی اور فوجی یونٹ کو بھی وہاں سے دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button