بریکوٹ کے شاہ خان نے تین گولڈ میڈلز جیت لئے

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے لئے بڑا اعزاز، ٹیبل ٹینس کھلاڑی شاہ خان نےنشنل گیمز میں 3 گولڈ میڈلز جیت لئے۔ سوات کے علاقہ بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کے سٹار کھلاڑی شاہ خان جس نے پاکستان کے لیے متعدد اعزازات حاصل کیے ہیں، انہوں نے کوئٹہ میں جاری حالیہ 34 ویں نیشنل گیمز میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گولڈ میڈلز جیت لئے ہے جوسوات کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ شاہ خان نے اپنی جیت کا سہرا اپنے کوچنگ ماسٹر آظہر خان کے نام کیا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button