Intiqal News

کمشنر انکم ٹیکس تاج محمد کی والدہ انتقال کرگئیں

کمشنر انکم ٹیکس تاج محمد کی والدہ انتقال کرگئیں۔اُن کی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کو جمعرات کے روز آبائی قبرستان خائستہ کورونہ کالج کالونی سیدو شریف میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ رجسٹرار رفیق احمد اور محمد عالم کی بھی تھیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button